عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 161906

حضرت ، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میرے پاس ۶/ پلاٹ ۱۰۰-۱۰۰/ اسکوائر فٹ کے ہیں ، کیا ان پر زکات دینا ضروری ہے؟

Published on: Jun 9, 2018

جواب # 161906

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1139-970/SD=9/1439



اگر یہ پلاٹ فروخت کرنے کی نیت سے نہیں خریدے ہیں تو ان پر زکات واجب نہیں ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات