عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 161825

کیا عورت اپنے شوہر کو زکوة دے سکتی ہے ؟

Published on: May 30, 2018

جواب # 161825

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:992-833/N=9/1439



جی نہیں! عورت اپنے شوہر کو زکوة نہیں دے سکتی، راجح ومفتی بہ قول یہی ہے۔



فولا إلی من…بینھما زوجیة ولو مبانة وقالا: تدفع ھي لزوجھا (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الزکاة، باب المصرف، ۳:۲۹۴، ط: مکتبة زکریا دیوبند)، ومثلہ فی کتب الفقہ والفتاوی الأخری، قولہ: ”ولا تدفع المرأة إلی زوجھا عند أبي حنیفة“: رجح صاحب الھدایة وغیرہ قولہ واعتمدہ النسفي وبرھان الشریعة (التصحیح والترجیح علی مختصر القدروي، کتاب الزکاة، باب من یجوز دفع الصدقة إلیہ ومن لا یجوز، ص: ۲۰۱، ط: دار الکتب العلمیة بیروت)۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات