عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 161719

ایک وقت کی نماز کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟ کیا مرحومین کی جانب سے فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟

Published on: Jun 4, 2018

جواب # 161719

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1050-963/M=9/1439



ایک نماز کا فدیہ ایک صدقہ فطر کے برابر ہے اور صدقہٴ فطر کی مقدار نصف صاع گندم ہے جس کا وزن گرام کے حساب سے ڈیڑھ کیلو ۷۴گرام ۶۴۰ملی گرام ہے۔



(۲) مرحومین کی جانب سے فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات