عبادات - زکاة و صدقات

India

سوال # 158463

حضرت، بغیر زکات فطرہ قربانی کی کھال لے کر صرف عطیہ کے پیسے سے مدرسہ دارالاقامہ کے ساتھ چلانا کیسا ہے؟

Published on: Feb 4, 2018

جواب # 158463

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:498-456/M=5/1439



اگر کوئی صرف عطیہ کے پیسے سے اقامتی مدرسہ چلانا چاہے تو بہت بہتر ہے اس میں تملیک زکاة وغیرہ کی نزاکت سے عافیت ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات