عبادات - زکاة و صدقات

pakistan

سوال # 158372

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ میرے پاس 32تولہ سونا ہے اورتو اس پر کتنی زکاة ہوگی؟ براہ کرم،تفصیل سے بتائیں۔

Published on: Feb 5, 2018

جواب # 158372

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 642-566/H=5/1439



قیمت بازار میں معلوم کرلیں، بازاری بھاوٴ سے جتنی رقم بیٹھے اُس میں سے ڈھائی فی صد کے لحاظ سے رقم مستحقین زکاة کو دیدیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات