عبادات - زکاة و صدقات

muqar

سوال # 156040

ہمارے علاقے میں کچھ بدمعاش لوگ ہیں جو لوگوں سے ظالمانہ ٹیکس وصول کرتے ہیں ، کیا اس ظالمانہ ٹیکس کو زکاة میں شمارکر سکتے ہیں؟ مدلل با حوالہ جواب عنایت فرمائیں۔ جناب کے عین نوازش ہوگی۔

Published on: Nov 21, 2017

جواب # 156040

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:135-126/sd=2/1439



جی نہیں ! ٹیکس میں زکات کی رقم محسوب کرنا صحیح نہیں ہے ، اس سے زکات اداء نہیں ہوگی ، زکات کی ادائیگی کے لیے مستحق زکات غریب کو مالک بناکر دینا ضروری ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات