عبادات >> زکاة و صدقات
سوال نمبر: 155557
جواب نمبر: 15555701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:205-189/H=3/1439
اگر بیچنے کا عزم نہیں ہے؛ بلکہ گھر بنانے یا بیچنے دونوں ہی کا قصد ہے تو ایسی صورت میں پلاٹ کی قیمت پر زکاة واجب نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
زکات کی رقم سے ہسپتال وغیرہ کی تعمیر کرنا
4132 مناظرطویل مدتی قرض ہو تو زكاۃ كس طرح نكالی جائے؟
7394 مناظرہمار ایک باغ ہے، جب مال پک کر تیار ہوجاتاہے تو ہم ان کو کیرٹ میں ڈا ل کر مارکیٹ میں فروخت کرنے کے بعد عشر اداکرتے ہیں۔ اب عشر سارا خرچ (کیرٹ ، مزدوری، کرایا) کاٹنے کے بعد ادا کروں یا ان سب کو ملا کر اداکروں؟ عشر میں کونسا خرچہ کٹے گا اور کونسا خرچہ شامل کیا جائے گا؟ براہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
2029 مناظرگھریلو
غریب ملازم کو زکاة دی جاسکتی ہے
ایک
ایسا مدرسہ جہاں لڑکے اور لڑکیاں تعلیم حاصل کرتے ہوں جہاں رہائش کا کوئی انتظام
نہ ہو کیا ایسے مدرسہ کو صدقہ کی رقم سے اساتذہ کی تنخواہ یا مدرسہ کا کرایہ یا
دوسرے اخراجات پورے کیے جاسکتے ہیں یا نہیں؟(۲) کیا محمد احمد اعظم نام
رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
زكاۃ كی رقم مستحق كو ہدیہ كے نام سے دینا؟
2106 مناظرمیرا مسئلہ زکوة سے متعلق ہے۔میں سعودی عربیہ میں مقیم ہوں میرے پاس کراچی میں چار پلاٹ ہیں جن میں دو میں نے اپنی بیٹیوں کے نام کئے ہیں کہ جب ان کی شادی ہوگی تو ان کو دیں گے۔ باقی دو میں سے ایک کو بیچ کر کے دوسرے کو بنایا جائے گا۔مختصر یہ کہ کسی پلاٹ کو کاروبار کی نیت سے نہ تو خریدا ہے نہ ہی کاروبار کی نیت سے فروخت کرنا ہے۔ آپ دین اسلام کی روشنی میں بتائیں کہ ان پلاٹ کی زکوة ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کس طرح؟ دوسرا معاملہ سونے کا ہے۔ کچھ چیزیں جو روزانہ کے استعمال میں ہیں کچھ جو کہ سال میں ایک بار جب پاکستان جاتے ہیں جب استعمال ہوتی ہیں اس پر زکوة کس طرح دینا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جو سونا ہر وقت استعمال میں رہے اس پر زکوة نہیں ہوتی۔ جلد از جلد میری رہنمائی کریں تاکہ اپنا فریضہ احسن طریقہ سے ادا کرسکوں۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کی جماعت کو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ کسی کتاب کو دیکھنے کا مشورہ مت دیجئے گاکیوں کہ یہاں کتاب خریدنا ممکن نہیں ہے ۔ میرے سوال کا جواب ای میل پر ہی دیں۔ آپ حضرات کی مصروفیات کا مجھے علم ہے لیکن میں مجبور ہوں کہ سعودی کے ایک بہت چھوٹے شہر میں رہتا ہوں اس لیے جواب کا منتظرہوں۔
1918 مناظر