• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 151410

    عنوان: زکوة قیمت خرید پر ہے یا قیمت فروخت پر؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں زکوة قیمت خرید پر ہے یا قیمت فروخت پر؟ وضاحت فرمادیں۔

    جواب نمبر: 151410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 759-630/D=9/1438

    موجود چاندی یا سونے کی اس وقت بازار میں جو قیمت ہو اس کی زکاة نکلے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند