• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 149562

    عنوان: ڈبوزٹ جو دوكان چھـڑنے پر ملے واپس ملے گی‏، اس پر زكات كا كیا حكم ہے؟

    سوال: مسجد کی زمین میں دوکان بنی ہوئی ہے اور اس میں ایک دوکان پر 100000 روپئے کا ڈپوزٹ جمع شدہ جو دوکان چھوڑنے پر واپس ملے گا، کیا اس روپئے پر زکوة واجب ہوگی؟

    جواب نمبر: 149562

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 772-801/H=7/1438
    یہ ایک لاکھ روپئے بحکم قرض ہیں، دوکان چھوڑنے پر جب رقم واپس ملے گی تو ادا کرنا واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند