عبادات - زکاة و صدقات

UAE

سوال # 147066

میں دبئی میں کام کررہاہوں، ہندوستان میں میرا اپنا مکان نہیں ہے، ہر مہینہ ہندوستان میں مکان خریدنے کے لیے پیسہ جمع کررہاہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے جمع شدہ رقم کی زکاة ادا کرنی ہے یا نہیں؟

Published on: Jan 5, 2017

جواب # 147066

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 251-184/Sd=4/1438



 



جی ہاں! جمع شدہ رقم کی حسب شرائط زکات ادا کرنی ہوگی، خواہ رقم جمع کرنے کا مقصد کچھ بھی ہو۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات