• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 13249

    عنوان:

    زکوة فرض ہونے کے لیے سونا اور چاندی کی جس مقدار کا مالک ہونا ضروری ہے انگریزی وزن کے حساب سے (یعنی گرام میں)اس کی کیا مقدار ہے؟

    سوال:

    زکوة فرض ہونے کے لیے سونا اور چاندی کی جس مقدار کا مالک ہونا ضروری ہے انگریزی وزن کے حساب سے (یعنی گرام میں)اس کی کیا مقدار ہے؟

    جواب نمبر: 13249

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 879=879/م

    موجودہ اوزان یعنی گرام کے حساب سے چاندی کا نصاب 612گرام 360 ملی گرام (612.360gm) کا ہوتاہے کما في إیضاح المسائل۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند