• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 12056

    عنوان:

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صدقہ اس طرح کرتے ہیں کہ گوشت وغیرہ چیل کووں کو ڈال دیتے ہیں کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اور نظر اتارنے کے لیے پھٹکری اور مرچیں وغیرہ سر پر گھما کر جلا دینے کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

    سوال:

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صدقہ اس طرح کرتے ہیں کہ گوشت وغیرہ چیل کووں کو ڈال دیتے ہیں کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ اور نظر اتارنے کے لیے پھٹکری اور مرچیں وغیرہ سر پر گھما کر جلا دینے کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 12056

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1873=658/ھ

    (۱) ایسا طریقہ صدقہ کرنے کا اختیار کرنا ٹھیک نہیں۔

    (۲) نظر اتارنے کامحض یہ انداز بھی صحیح نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند