• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 11732

    عنوان:

    کیا زکوة رقم کے بجائے کپڑوں کی صورت میں یا کسی اور صورت میں بھی دی جاسکتی ہے چاہے اس کو کپڑے کی ضرورت ہو یا نہ ہو؟

    سوال:

    کیا زکوة رقم کے بجائے کپڑوں کی صورت میں یا کسی اور صورت میں بھی دی جاسکتی ہے چاہے اس کو کپڑے کی ضرورت ہو یا نہ ہو؟

    جواب نمبر: 11732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 496=496/م

    زکاة، رقم کے بجائے کپڑوں کی صورت میں یا کسی اور سامان کی صورت میں دی جاسکتی ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ رقم ہی دیدی جائے تاکہ مستحق اپنی ضرورت کے مطابق صرف کرسکے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند