• عبادات >> زکاة و صدقات

    سوال نمبر: 10855

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ زکوة کے پیسے سے لحاف یا کمبل کو بذریعہ کارگو (کوریئر) کے ذریعہ کسی مستحق زکوة کے پاس بھیجیں تو کیا سامان کے پیسے کے ساتھ کارگو (کورئیر) کا خرچ جوڑسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ زکوة کے پیسے سے لحاف یا کمبل کو بذریعہ کارگو (کوریئر) کے ذریعہ کسی مستحق زکوة کے پاس بھیجیں تو کیا سامان کے پیسے کے ساتھ کارگو (کورئیر) کا خرچ جوڑسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 10855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 279=251/د

    کارگو کا خرچ زکاة کی رقم سے ادا کرنا درست نہیں ہے، اس قدر زکاة ادا نہ ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند