عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 64138

کیا ہمارے ہندو برادری مشرک و کافر ہیں اگر نہیں تو کیوں نہیں؟

Published on: Jul 31, 2016

جواب # 64138

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1011-998/N=10/1437

ہندوستان یا کسی بھی ملک کے باشندگان میں جو لوگ بھی شرک وکفر کرتے ہیں وہ بلا شبہ مشرک وکافر ہیں، اور شرک یہ ہے کہ اللہ تعالی کی ذات کے ساتھ کسی اور کو معبود یا اللہ تعالی کی کسی خاص صفت میں شریک قرار دیا جائے گا ۔ اور کفر یہ ہے کہ اللہ تعالی کا انکار کیا جائے گا یا جس طرح اللہ تعالی کو ماننا ضروری ہے ، اُس طرح نہ مانا جائے، مثلاً اللہ کے ساتھ کسی اور کو بھی معبود گردانا جائے یا کسی غیر اللہ کے ساتھ معبود جیسا معاملہ کیا جائے ، پس ہر شرک کفر ہے اور بعض کفر شرک بھی ہوتے ہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات