عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 58243

میرا سوال یہ ہے کہ ایک غیر مسلم اسلام قبول کرنا چاہتاہے ، اس کے لیے کیا طریقہ ہے؟

Published on: Apr 6, 2015

جواب # 58243

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 473-463/H=6/1436-U

نہا دھوکر پاک کپڑے پہن کر اخلاص نیت کے ساتھ کلمہ پڑھ لے، کسی سے نماز سیکھنا شروع کردے اور نماز پڑھا کرے اسلامی احکام کو مقامی علماء کرام سے تحقیق کرتا رہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات