عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

Pakistan

سوال # 36823

میرا سوال یہ ہے کہ دین اور مذہب میں کیا فرق ہے؟ اگر یہ دونوں مختلف ہیں تو پھر اسلام پر ان میں سے کون سا لفظ صادق اتا ہے؟

Published on: Feb 20, 2012

جواب # 36823

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(ب): 240=185-3/1433

دین و مذہب ایک ہی چیز ہے، ان دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات