عقائد و ایمانیات - ادیان و مذاہب

India

سوال # 161211

حضرت، پوچھنا یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اور کنگھی کرتے وقت ڈاڑھی کے جو بال ٹوٹتے ہیں ان کا کیا کرنا چاہئے؟ اس کے لئے کیا حکم ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Jun 14, 2018

جواب # 161211

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 995-1044/H=9/1439



کسی پاک صاف جگہ میں ڈال دیں گندی جگہ میں ڈالنے سے حتی المقدرت اجتناب کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات