• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 9803

    عنوان:

    کیا عورتوں کو ناخون کا بڑھانا صحیح ہے؟

    سوال:

    کیا عورتوں کو ناخون کا بڑھانا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 9803

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2391=2143/ د

     

    مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ناخن بڑھانا صحیح نہیں ہے، چالیس روز کے بعد بھی نہ کاٹنا مکروہ ہے کما في الدر المختار وکرہ ترکہ وراء الأربعین وفي رد المحتار أي تحریمًا لقول المجتبی، ولا عذر فیما وراء الأربعین ویستحق الوعید اھ وفي أبي السعود عن شرح المشارق لابن ملک روی مسلم عن أنس بن مالک وقت لنا في تقلیم الأظفار وقص الشارب ونتف الإبط أن لا نترک أکثر من أربعین لیلةً (رد المحتار مع الدر المختار: ۹/۵۸۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند