• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 8198

    عنوان:

    کیا مستورات اپنا زیر ناف بال کریم کے بجائے ریزر سے صاف کرسکتی ہیں؟

    سوال:

    کیا مستورات اپنا زیر ناف بال کریم کے بجائے ریزر سے صاف کرسکتی ہیں؟

    جواب نمبر: 8198

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2010/ب= 315/تب

     

    جی ہاں! کرسکتی ہیں، مگر ان کے لیے کریم ہی کا استعمال بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند