• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 799

    عنوان:

    خاندانی منصوبہ بندی کے لیے عورتوں کا چھوٹا آپریشن کرانا شریعت کی رو سے جائز ہے کہ نہیں؟

    سوال:

    خاندانی منصوبہ بندی کے لیے عورتوں کا چھوٹا آپریشن(tubiligation)کرانا شریعت کی رو سے جائز ہے کہ نہیں کیوں کہ لیڈی داکٹر اس کو جائز کہتی ہیں؟

    جواب نمبر: 799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 431/ن=419/ن)

     

    چھوٹے آپریشن سے اگر آپ کی مراد نسبندی ہے تو وہ شرعا بالکل ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند