• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 7806

    عنوان:

    کیا ماہواری حیض کے بعد جو خون تھوڑا تھوڑا کر کے آتا ہے اس میں جماع جائز ہے؟ اور اگر حرام ہے تو اس کے لیے کیا کیا جائے؟ (۲) کیا رمضان میں رات کے وقت جماع جائزہے؟

    سوال:

    کیا ماہواری حیض کے بعد جو خون تھوڑا تھوڑا کر کے آتا ہے اس میں جماع جائز ہے؟ اور اگر حرام ہے تو اس کے لیے کیا کیا جائے؟ (۲) کیا رمضان میں رات کے وقت جماع جائزہے؟

    جواب نمبر: 7806

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1819=1529/ ب

    (۱) اگر دس دن یا عادت کے مطابق پورا حیض آچکا اس کے بعد ایک فرض نماز کا وقت گذرنے کے بعد جماع کرسکتے ہیں، مگر احتیاط بہتر ہے۔

    (۲) جی ہاں رات میں جائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند