• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 750

    عنوان:

    کیا عورت ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا عورت ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 750

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 625/ج=625/ج)

     

    عورت میں چوں کہ محل کا نرم ہونا مطلوب ہے اس لیے اس کے لیے ریزر بلیڈ سے موئے زیر ناف صاف کرنا جائز تو ہے مگر بہتر نہیں، عورت کے لیے بہتر یہ ہے کہ موئے زیر ناف اکھاڑ لے اگر اس کا تحمل کرسکتی ہو، ورنہ نورہ اور صابون وغیرہ کو استعمال کرے کیوں کہ ان سے بھی محل نرم ہوتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند