Pakistan

سوال # 2558

اس زمانے میں عورتوں کا تراویح کے لیے مسجد میں جانا کیساہے؟

Published on: Jan 21, 2008

جواب # 2558

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1099/ د= 125/ ک


 


عورتوں کی نماز کے لیے مسجد جانا منع ہے۔ عورتوں کو گھر کے اندر ہی تنہا تنہا نماز پڑھنے کا حکم ہے۔ تراویح کے لیے جانا بھی منع ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات