معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 25377
جواب نمبر: 2537701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1463=1463-10/1431عورت کے چچا سسر اورماموں سسر عورت کے لیے نامحرم ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
کیا میرے شوہر کے لیے کھانا پکانا میری ساس کا حق ہے؟
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میری رشتہ دار بہن جو حج میں جانا چاہتی ہیں لیکن ان کا محرم ان کا بیٹا ہے جو صرف گیارہ سال کا ہے ۔کیا وہ اس گیارہ سال کے بیٹے کو محرم بنا کر حج پر جاسکتی ہیں؟
موٴدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے مدرسے میں طالبات کے دلوں میں ایک وہم ہے کہ مخصوص ایام میں قرآن پاک کا پڑھنا، پڑھانا اور چھونا جائز ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں ہماری طالبات نے مختلف مدارس سے پوچھا ہے تواکثر کا کہنا ہے کہ جائز نہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ جائز ہے اوراگر جائز نہیں ہے تو امتحان کے دنوں میں طالبات کس طرح پڑھیں؟ برائے مہربانی اس معاملے میں ہماری ہدایت فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سے دونوں جہان میں راضی رہے۔
کیا ایک عورت دوسری عورت کے سامنے اپنا ستر کھول سکتی ہے؟
کچھ عورتوں کے چہرے پر بال ہوتے ہیں (داڑھی، مونچھ، گھنی پلکیں) کیا وہ ان بالوں کو کاٹ سکتی ہیں؟ (۲) ڈاکٹر اسرار کی تفسیر: بیان القرآن: جو سی ڈی اور ڈی وی ڈی کی شکل میں موجود ہے، کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟