• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 176520

    عنوان: شوہر كا انتقال پندرہ ستمبر 2019ء کو ہوا، تو عدت کب پوری ہوگی ؟

    سوال: والد صاحب کا انتقال پندرہ ستمبر 2019ء کو ہوا، والدہ محترمہ کی عدت کب پوری ہوگی ؟

    جواب نمبر: 176520

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:488-344/sd=6/1441

    ۱۵/ستمبر سے ایک سو تیس دن کا حساب لگالیں، جس وقت انتقال ہوا تھا، ایک سو تیسویں دن اسی وقت عدت پوری ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند