• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 17557

    عنوان:

    کیا عورت قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا عورت قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 17557

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1859=1488-12/1430

     

    عورت بھی قبرستان میں داخل ہوسکتی ہے، البتہ عورتیں قبرستان جاکر جزع فزع کرتی ہیں، اس لیے ان کو قبرستان جانے سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند