معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 170467
جواب نمبر: 17046701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 862-763/M=09/1440
جی ہاں، کر سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شوہر کے انتقال کے بعد بیوی کا نفقہ كس پر ہے؟
5204 مناظرمیرے دو نكاح ہوئے مگر دونوں جگہ سے طلاق ہوگئی ، اب میں بچوں كے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، مجھے كوئی حل بتائیں؟
4810 مناظرفتوی آئی ڈی نمبر 2154میں جو آپ نے عورتوں کی نماز کا طریقہ بیان کیا ہے جس میں مرد اور عورتوں کی نماز میں فرق ہے، اس کی صحیح حدیث جس میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہو کہ مرد کی نماز کا طریقہ یہ ہے او رعورتیں اس طرح نماز ادا کریں۔ صحیح احادیث سے ثابت کریں اور احادیث بھی لکھیں۔
2105 مناظرمجھے یہ پریشانی جب سے پیش آرہی ہے جب سے مجھ پر پردہ واجب ہوا ہے۔ مجھے ماہواری کی تاریخ سے ٹھیک تین یا پھر چار یا پھر پانچ دن پہلے ہی سفیدی خارج ہونے میں حد سے بہت کم سرخی نظر آتی ہے۔ پھر وہی تھوڑے دن کے بعد ماہواری شروع ہوجاتی ہے۔ خون جاری ہونے کی تایخ سے دیکھو تو ساتویں یا آٹھویں دن پھر اسی شکل میں سفیدی کاخروج نظر آتا ہے (بہت کم خون کے ساتھ ایک قطرہ کی شکل میں)۔پھر صاف اخراج پندرہویں یا سولہویں دن نظر آتا ہے۔ ایسی حالت میں میں کیا کروں؟ نمازکب سے چھوڑوں اورکب سے شروع کروں؟ اور کبھی ایساہوتاہے کہ ساتویں دن صفائی نظر آتی ہے لیکن چوبیس یا تیس گھنٹوں کے بعد پھر خون جاری ہوجاتا ہے۔ ایسی حالت میں میں جو نماز پڑھ چکی ہوتی ہوں وہ معاف تھیں یا واجب تھیں؟ اورپھر سے چھوڑنا پڑتا ہے مجھے اتنا تومعلوم ہے کہ گیارہویں دن جوخون نظر آتا ہے وہ پاک ہے۔ آ پ صبر کے ساتھ مجھے جواب دیجئے۔ میرے اندر بھی حیا ہے لیکن میں دوسال سے مجبور ہوکر یہ سوال آپ سے کرنے پر مجبور ہوں۔ میں ادھر ادھر سے معلومات کرکے تھک چکی ہوں۔ اور آپ سے ایک بے انتہا تفصیلی جواب چاہتی ہوں۔ مجھے رمضان میں روزوں کی بہت گڑبڑی ہوتی ہے۔ حیا کے خلاف یہ بات سارے گھر والوں کے سامنے آجاتی ہے۔...