Pakistan

سوال # 167667

دوران ہمبستری بیوی نے شرم گاہ منہ میں لے لیا ۔اب ہم بہت پریشان ہیں، اس گناہ کا کفارہ بتادیں، دماغی طور پہ بہت پریشان ہیں۔ براہ کرم رہنمای کردیں۔

Published on: Jan 13, 2019

جواب # 167667

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 367-315/D=05/1440



بیوی کا غلبہ شہوت میں بھی شوہر کی شرم گاہ منہ میں لینا مکروہ ہے یہ جانوروں کی عادت ہوتی ہے لہٰذا اس سے توبہ کریں اور آئندہ اس سے احتیاط برتیں۔ قال فی الہندیہ: فی النوازل اذا ادخل الرجل ذکرہ فی فم إمرأتہقد قیل یکرہ وقد قیل بخلافہکذا فی الذخیرة ۔ عالمگیری: ۵/۴۲۹ ۔ باب الکراہیة قال صاحب احسن الفتاوی بعد نقلہفی فتاواہ: اقول المبیع مجہول منکر وقولہ مردود شرعاً وعقلاً واللہ سبحانہ وتعالی اعلم أحسن الفتاوی: ۸/۴۵۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات