Pakistan

سوال # 165121

میرا سوال عورت کی عدت کے بارے میں ہے ۔
ایک عورت کل نکاح ہوا۔اوراس کاشوہراس کوہاتھ لگائیبغیرفوت ہوگیا۔کیااب اس عورت کوعدت پوری کرنی ہوگی یا نہیں؟

Published on: Oct 6, 2018

جواب # 165121

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:36-28/sd=1/1440



 جی ہاں ! چار مہینے دس دن عدت گذارنی ہوگی، خواہ رخصتی نہ ہوئی ہو۔ وَ الْعِدَّةُ (لِلْمَوْتِ أَرْبَعَةُ أَشْہُرٍ) بِالْأَہِلَّةِ لَوْ فِی الْغُرَّةِ کَمَا مَرَّ (وَعَشْرٌ) مِنْ الْأَیَّامِ بِشَرْطِ بَقَاءِ النِّکَاحِ صَحِیحًا إلَی الْمَوْتِ (مُطْلَقًا) وُطِئَتْ أَوْ لَا وَلَوْ صَغِیرَةً۔ ( الدر المختار )



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات