Bangladesh

سوال # 164110

اگر عورت گھر میں مردوں کے پیچھے نماز کی جماعت میں شرکت کرنا چاہے، کیا یہ اس كے لیے جائز ہو گی؟

Published on: Sep 12, 2018

جواب # 164110

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1280-1014/B=12/1439



اگر بیوی ،ماں، بیٹی، بہن، بھتیجی، بھانجی ہے اور وہ مرد کے پیچھے رہ کرکے جماعت سے نماز پڑھ لیں تو ان عورتوں کی نماز درست ہوجائے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات