• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 163993

    عنوان: عورت کا بغير محرم سفر کرنا

    سوال: کیا یہ جائز ہے کہ محرم عورت کو ایئر پورٹ پر چھوڑے، پھر وہ اکیلی جہاز میں رہے، اور پھر ایک دوسرا محرم اس کو وصول کے ایرپورٹ سے لے جائے، کیا اس طرح سفر کرنا عورت کے لیے جائز ہے؟

    جواب نمبر: 163993

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1265-1157/M=11/1439

    عورت کے لیے شوہر یا محرم کے بغیر اس طرح سفر کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند