• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 162193

    عنوان: عورت کا وقتی طور پر مصنوعی پلکیں لگانا

    سوال: کیا عورت میک اپ کرنے کے ساتھ وقتی طور پر مصنوعی پلکیں لگا سکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 162193

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1147-1070/M=10/1439

    میک اپ کی چیز میں اگر حرام ونجس چیز شامل نہیں اور عورت اپنے شوہر کی خوشنودی کے لیے کرے تو حرج نہیں، گنجائش ہے، مصنوعی پلکیں عورت کیوں لگانا چاہتی ہے؟ مجبوری کیا ہے اور کس چیز کی پلکیں ہیں؟ وضاحت فرماکر سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند