India

سوال # 161397

کس طرح ایک بیوہ عورت اپنے پرسکون کی زندگی گذارے؟ کیا وہ مہندی ، اسٹائل قسم کے کپڑے اور زیورات وغیرہ پہن سکتی ہے؟

Published on: May 19, 2018

جواب # 161397

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 981-783/B=8/1439



شوہر کی وفات کے بعد جب تک عورت عدت وفات میں رہے گی تو اس کے لئے زینت کے کپڑے پہننا، بناوٴ سنگھار کرنا درست نہیں۔ ۴/ ماہ دس دن گذر جانے کے بعد پھر وہ جس طرح کا بھی کپڑا پہننا چاہے پہن سکتی ہے اور ضرورت پر میک اَپ وغیرہ بھی کرسکتی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات