معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 158613
جواب نمبر: 15861301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 525-449/D=5/1439
جی ہاں تلاوت کرتے ہوئے دودھ پلاسکتی ہے، مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک دو سال پہلے اللہ کے فضل و کرم سے ہمار ایک بیٹا پیدا ہو اتھا۔ ہم مزید بچے کی خواہش کررہے ہیں مگر میری بیوی کو حمل نہیں ٹھہر رہا ہے، کیا ہم ایسا طریقہ اپنا سکتے ہیں جس میں تولید کی غرض سے مرد کی منی کو عورت کے رحم میں ڈالا جا تا ہے؟
3349 مناظرکیا
شرعی پردہ واجب نہیں؟ ہمارے گھر والے پردہ تو کرتے ہیں لیکن دیور، جیٹھ، کزن،
پھوپھا، خالو وغیرہ کے سامنے آتے ہیں اگر ان کو کچھ کہو تو کہتے ہیں کہ فلاں عالم
کی بیوی بھی تو سب کے سامنے آتی ہے دین میں کوئی سختی نہیں شرعی پردہ ظلم ہے
(نعوذباللہ) ۔ برائے مہربانی تفصیل سے اردو میں جواب دیں بہت مشکور ہوں گا۔