• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 157481

    عنوان: کیا ساس کے ساتھ تبلیغی جماعت میں جانا جائز ہے ؟

    سوال: کیا ساس کے ساتھ تبلیغی جماعت میں جانا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 157481

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:451-383/B=4/1439

     

    ہمارے یہاں دارالعلوم دیوبند سے عورتوں کو جماعت تبلیغ میں جانے سے عدم جواز کا فتوی دیا جاتا ہے، خواہ محرم کے ساتھ ہو۔ ملاحظہ ہو فتاوی دارالعلوم دیوبند جلد: 16۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند