India

سوال # 156909

حضرت مفتی صاحب! عدت کی حالت میں بھانجے یا بھتیجا سے پردہ کرنا کیسا ہے؟

Published on: Dec 27, 2017

جواب # 156909

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:279-250/D=4/1439



پھوپھی اور خالہ محرمات میں سے ہیں؛ اس لیے بھانجے اور بھتیجے سے عدت میں پردہ نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات