• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 156411

    عنوان: عورتوں کے لیے مسجد کی کسی منزل کو خاص کرنا؟

    سوال: سوال یہ ہے ..مسجد تعمیر ہوئی گراونڈ فلور فرسٹ فلور ،سوال کیا فرسٹ فلور عورتوں کیلے نماز کی جگہ صرف اس میں عورت ہی جا ئے گی ، مرد لوگ نیچے ادا کر یں گی، کیا اس طرح عورت کی مسجد میں جگہ دینا جائز صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 156411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:181-115/sd=2/1439

    عورتوں کا جب نماز کے لیے مسجد جاناہی ممنوع ہے ؛ تو مسجد میں اُن کے لیے کسی منزل کو مختص کرنا بھی صحیح نہیں ہوگا، عورتوں کو گھر میں نماز اداء کرنا چاہیے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند