• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 154396

    عنوان: کیا خواتین حالت حیض میں مسجد میں داخل ہو سکتی ہیں؟

    سوال: کیا خواتین حالت حیض میں مسجد میں داخل ہو سکتی ہیں؟ کچھ دیر کے لیے داخل ہونے اور قیام کرنے کے متعلق احکامات بتا دیجیئے ۔

    جواب نمبر: 154396

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1408-1387/M=1/1439

    حالت حیض میں عورتوں کے لیے مسجد کے حصے میں داخل ہونا ممنوع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند