• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 154258

    عنوان: ۱۱/ اپریل ۲۰۱۷ء میں میرے ابو کا انتقال ہو گیا والدہ کی عدت کب تک پوری ہوگی؟

    سوال: ۱۱/ اپریل ۲۰۱۷ء میں میرے ابو کا انتقال ہو گیا صبح چار بجے، بعد نماز ظہر اسی دن مٹی دے دی گئی، تو میں آپ سے یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ میری والدہ کی عدت کب تک پوری ہوگی؟

    جواب نمبر: 154258

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1250-1034/D=12/1438

    صورت مسئولہ میں آپ کی والدہ کی عدت ۱۸/ اگست ۲۰۱۷ء کو پوری ہو جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند