معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 15012
ایک عورت کو سات ماہ کا حمل ہے لیکن اس کو
کھڑے ہوکر نماز پڑھنا مشکل ہے ۔ کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
ایک عورت کو سات ماہ کا حمل ہے لیکن اس کو
کھڑے ہوکر نماز پڑھنا مشکل ہے ۔ کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب نمبر: 15012
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1244=1244/م
اگر کھڑے ہونے کی قدرت نہ ہو یعنی عاجز ہو تو بیٹھ کر نماز پڑ ھ سکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند