• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 149504

    عنوان: عزل کرنا (یعنی فرج کے باہر منی نکالنا) کیسا ہے؟

    سوال: میرے ایک دوست نے مجھ سے ایک سوال پوچھا کہ کیا ہم بیوی کے فرج کے باہر منی نکال سکتے ہیں؟ سائنس میں اس طریقے کو اس کو کوئیٹس انٹرپٹس (COITUS INTERRUPTUS (عزل ) کہا جاتاہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 149504

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:  775-732/M=6/1438

    بوقت ضرورت بیوی کی اجازت سے عزل کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند