• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 149416

    عنوان: کیا ساس داماد کے لیے محرم ہے یا غیر محرم؟

    سوال: کیا ساس داماد کے لیے محرم ہے یا غیر محرم؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرماہئں۔

    جواب نمبر: 149416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:  583-535/B=6/1438

    جی ہاں ساس داماد کے لیے محرم ہے ساس کا داماد سے پردہ نہیں رہتا، شادی کے بعد ساس مثل ماں کے ہو جاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند