معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 149212
جواب نمبر: 14921201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسلمان عورت کے لیے گھر میں کام کاج کرنا
3347 مناظربیوی عدت كہاں گزارے، نئے مكان میں یا پرانے مكان میں؟
3135 مناظرمیں
دبئی میں اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ رہتاہوں۔ میری بیوی گھریلو عورت ہے اور میں اس
کی تمام ضروریات پوری کررہا ہوں(کھانا، کپڑا، اس کے اور اس کے گھر والوں کے لیے
تحفہ ، اس کی زکوة ، دوائیں وغیرہ اور دوسری تمام ضروریات)۔ اس کے علاوہ وہ مجھ سے
ماہانہ خرچ بھی مانگتی ہے یہ کہتے ہوئے کہ یہ اس کا اسلامی حق ہے اور میں ان پیسوں
کے بارے میں کوئی سوال نہیں کرسکتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب میں پہلے سے
ہی اس کی تمام ضروریات پوری کررہا ہوں تو کیا پھر بھی میں اس کو ماہانہ خرچ ادا
کرنے کا پابند ہوں؟ برائے کرم واضح فرماویں۔
میرا سوال یہ ہے کہ عورت اپنے شوہر کے لیے بال صاف کرنے والی کریم سے اپنے پیروں کے بال صاف کرنا چاہتی ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟