Pakistan

سوال # 147131

اگر کوئی عورت کے ساتھ مباشرت کرے اور مباشرت کے بعد اس عورت کو حیض آ جائے تو غسل کا کیا حکم ہے ؟

Published on: Dec 21, 2016

جواب # 147131

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 305-253/H=3/1438



 



اب اس پر غسل جنابت کرنا واجب نہیں رہا حیض سے پاک ہوکر غسل کرلے تو درست ہے کذا فی غنیة المستملی شرح منیة المصلی، ص: ۴۹۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات