• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 146930

    عنوان: عورت کا چہرہ ستر میں شامل ہے یا نہیں ؟

    سوال: عور ت کے ستر میں چہرہ شامل ہے ؟

    جواب نمبر: 146930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 275-261/B=3/1438

     

    عورت کا چہرے کا بھی پردہ ہے خاص طور پر آج کل جو فتنے کا دور ہے اس میں چہرہ کا چھپانا اور بھی واجب و ضروری ہے۔ وفي المنتفی تمنع الشابة عن کشف وجہہا لئلا یوٴدی إلی الفتنة، وفي زماننا واجب بل فرض لغلبة الفساد، وعن عائشة رضی اللہ عنہ: جمیع بدن الحرّة عورة إلا عینیہا لاندفاع الضرورة، مجمع الازہر: ۱/۱۲۲ (فقیہ الامت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند