Pakistan

سوال # 146379

اگر زوجہ کے تین آپریشن ولادت کیلئے ہو چکے ہوں اور چوتھے آپریشن میں ڈاکٹر بچہ دانی بند کروانے کا مشورہ دے کہ مزید زچگی زوجہ کیلئے مناسب نہیں ہے تو کیا یہ جائز ہے ؟

Published on: Jan 9, 2017

جواب # 146379

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 193-314/B=4/1438



صورت مذکورہ میں اگر چوتھے آپریشن میں عورت کی جان کا خطرہ ہے یا دائمی مریض اور انتہائی کمزور ہوجانے کا غالب گمان ہے تو ڈاکٹر کے مشورہ پر عمل کرنے کے بجائے مانع حمل تدبیر ۳-۴سال تک اختیار کریں، بچہ دانی بند نہ کرائیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات