• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 145561

    عنوان: ہمبستری کے لیے دَوا کا استعمال کرنا ؟

    سوال: بیوی کے ساتھ صحیح طریقے سے ہمبستری کرنے کے لیے دَوا کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 145561

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 066-108/L=2/1438

    بوقتِ ضرورت جبکہ دوا کا استعمال مضر نہ ہو کسی ماہر ڈاکٹر کے مشورے سے ایسے دوا کے استعمال کی گنجائش ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند