معاشرت >> عورتوں کے مسائل
سوال نمبر: 12331
شریعت میں بچہ لڑکا یا لڑکی کو دودھ پلانے
کی زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ہے؟ کسی نے مجھے بتایا کہ لڑکی کی زیادہ سے زیادہ مدت
ایک سال نومہینہ تک ہے او رلڑکے کی دو سال ہے۔ میری لڑکی سترہ مہینہ کی ہے اور اب
بھی ماں کا دودھ پیتی ہے۔ شریعت اسلامی کے مطابق کتنی مدت تک میری بیوی کو اس کو
دودھ پلانے کی اجازت ہے؟

جواب نمبر: 12331
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 672=672/م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند