• معاشرت >> عورتوں کے مسائل

    سوال نمبر: 10573

    عنوان:

    کیا عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ کرنا فرض ہے یا واجب ہے یا مستحب ہے؟ اور جو عورت صرف چہرے کا پردہ نہ کرے اس کے لیے کیا حکم ہے؟

    سوال:

    کیا عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ کرنا فرض ہے یا واجب ہے یا مستحب ہے؟ اور جو عورت صرف چہرے کا پردہ نہ کرے اس کے لیے کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 10573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 219=161/ ھ

     

    فرض ہے، کذا فی تفسیر ابن کثیر ج۳ ص۵۱۸، جو عورت کوتاہی کرتی ہے وہ گنہ گار ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند